مارچ بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (پارچہ بافی) مارچ یعنی موسم بہار کے ریشم کا بنا ہوا کپڑا جو اور مہینوں کے ریشم کے کپڑے کی نسبت صاف، سفید اور نرم ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (پارچہ بافی) مارچ یعنی موسم بہار کے ریشم کا بنا ہوا کپڑا جو اور مہینوں کے ریشم کے کپڑے کی نسبت صاف، سفید اور نرم ہوتا ہے۔